وزیر اعظم کی وطن واپسی

وزیر اعظم کی وطن واپسی کے حوالے سے خواجہ آصف اور عابد شیر علی کے بیان پرتحریک انصاف کا رد عمل وزیر اعظم کی وطن واپسی کے حوالے سے خواجہ آصف اور عابد شیر علی کی متضاد آراء باعث تشویش ہیں  کابینہ کا ایک رکن وزیر اعظم کی ڈیڑھ ہفتے میں واپسی جبکہ دوسرا ڈیڑھ ماہ کا اعلان کر رہا ہے بتایا جائے کہ وزیر اعظم کب تک ملک سے باہر رہنے کا ارادہ رکھتے ہیںوزیر اعظم کی عدم موجودگی میں امور حکومت کون چلا رہا ہے کب تک سربراہ حکومت کے بغیر ملک چلایا جاتا رہے گا؟ وزیر اعظم کی صاحبزادی کے حوالے سے حکومتی امور کی نگرانی انتہائی تشویش کا باعث ہےغیر یقینی کی کیفیت کا تدارک کیا جائے اور حقائق سے آگاہ کیا جائے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق

0 comments:

Post a Comment