اکستان تحریک انصاف ہمیشہ مظلوموں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہوتی ہے. ماڈل ٹاؤن میں ہونے والے قتل عام کے خلاف تحریک انصاف کے لیڈر پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے میں پہنچ گئے.اس موقع پر چوہدری سرور,علیم خان اور شعیب صدیقی نے عوامی تحریک کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار کیا

0 comments:

Post a Comment