Showing posts with label Imran Khan. Show all posts
Showing posts with label Imran Khan. Show all posts

عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے تقریر نہیں آتی اور مجھے شرم آتی ہے آج بھی اپنی پرانی تقریر سن کر۔ لیکن نواز شریف کو نہ تقریر آتی اور نہ شرم۔ بس جھوٹ جھوٹ اور جھوٹ آتا ہے
جو حال چھوٹو گینگ نے پنجاب پولیس کا کیا ھے، وہی حال گزشتہ 30 برس سے شریف برادران، زرداری، الطاف حسین، فضل الرحمان اور اسفندیارولی جیسے سیاستدان عوام کا کرتے آرہے ہیں۔